مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 22 جولائی2019ء) نہری پانی چوری کے خلاف روہیلانوالی کے کسانوں کا ڈی سی آفس مظفرگڑھ کے سامنے احتجاجی دھرنا،سیکشن انہار شاہ جمال, سب ڈویڑن مظفرگڑھ، نالہ عادل واہ, جلال مائینر ٹیل روہیلانوالی پر محکمہ انہار مظفرگڑھ کے عملہ کی مبینہ ملی بھگت سے ناجائز کٹ اور موگوں کا سائز از خود بڑھا کر نہری پانی چوری کرنے والوں کے خلاف کارروائی نہ کئے جانے پر سینکڑوں آبنوشوں اور کاشتکاروں نے ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ڈی سی کو محکمہ انہار کے عملہ کے خلاف درخواست دی۔
اس موقع پر متاثرین رانا عمران، عبدالغنی, تنویر بھٹہ نے بتایا کہ نالہ عادل واہ مٹی اور بھل کی وجہ سے کئی سال بند رہا جس کو کھلوانے کے لئے کئی بار کسانوں نے محکمہ انہار مظفرگڑھ کے افسران کو درخواستیں دیں لیکن شنوائی نہ ہوئی۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…