مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ ستی۔ 06 جولائی2019ء) ایگری فورم پاکستان کے صدر رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ جنوبیپنجاب میں نہری پانی چوری کی روک تھام کرنے میں محکمہ انہار کے حکام قطعی ناکام ہو چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اکثر ٹیل کے چھوٹے کسان نہری پانی سے محروم ہیں، جبکہ افسران فیلڈ میں نکلنے کی بجائے دفاتر میں بیٹھ کر فرضی کارروائیاں کر رہے ہیں۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ اور وزیر آبپاشی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…