مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 جنوری2023ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا کہ نمبردار ریونیو معاملات میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں،ان کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں نمبردار کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا نمبردار پنجاب حکومت کے نمائندے ہوتے ہیں اور یہ محاصل وصولی کیساتھ ساتھ مالی معاملات میں انتظامیہ کی مدد کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا میرے آفس کے دروازے ہمیشہ ان کے لئے کھلے ہیں کیونکہ یہ علاقے کے لوگوں کی نمائندگی کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نمبر دار لوگوں کے جائزمسائل کے حل کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔ڈپٹی کمشنر نے تمام محکموں کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ نمبرداروں کی طرف سے نشاندہی کردہ مسائل کو اہمیت دیں تاکہ وہ اجتماعی مفادات کے لیے کام کر سکیں۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…