مظفر گڑھ۔4 ستمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 ستمبر2018ء)نشترہسپتال کے آئوٹ ڈوریونٹ اورایمرجنسی یونٹ میں گزشتہ سال کی طرح امسال بھی فلوکائونٹر کوفعال کرنے اورسٹاف کی جانب سے بروقت ویکسی نیشن یقینی بنانے کافیصلہ کیاگیاہے ،اس سلسلے میں گذشتہ روزنشترمیڈیکل یونیورسٹی وہسپتال میں پرووائس چانسلر پروفیسراعجازمسعود کی زیرصدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیزنل انفلوائنزا سے متعلق انتظامات کاجائزہ لے گیا، اجلاس میں ایم ایس عبدالحفیظ ،انفیکشن ڈیزیز کے فوکل پرسن ڈاکٹرعرفان ارشد، ریجنل ڈائریکٹر سی ڈی سی ڈاکٹرعطاء الرحمن ،ماہر امراض سینہ پروفیسر اعظم مشتاق ،اے ایم ایس فارمیسی ڈاکٹرعبدالقادر ودیگرافسران نے شرکت کی ،اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیاگیاکہ عوام کی آگاہی کیلئے سیمینار اورواک منعقدکی جائیگی ۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…