News

نامعلوم افراد پل چناب سے معمر خاتون کو دریا میں دھکا دے کر فرار، خاتون کوزندہ نکال لیا گیا، پولیس تفتیش شروع

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 فروری2023ء) نامعلوم افراد پل چناب سے معمر خاتون کو دریا میں دھکا دے کر فرار ہو گئے، خاتون کو زندہ نکال لیا گیا ۔

ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق پیر کے روز صبح پونے سات بجے مظفرگڑھ کے مضافات میں نامعلوم افراد پل چناب سے رجانا چک نمبر 285 ٹوبہ ٹیک سنگھ کی رہائشی 65 سالہ خاتون فرزانہ بی بی زوجہ سرور کو پل چناب سے دریائے چناب میں دھکا دے کر فرار ہو گئے،اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کنٹرول روم نے فوراً قریبی پوائنٹ سے ایک ایمبولینس اور سنٹرل اسٹیشن مظفرگڑھ سے ریسکیو وہیکل روانہ کی اور پولیس کنٹرول کو بھی اطلاع دی ۔

ریسکیو سٹاف موقع پر پہنچا تو موقع پر مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت عورت کو زندہ باہر نکال چکے تھے، پولیس تھانہ صدر نے عورت کو اپنی تحویل میں لے کر واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

7 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

7 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

7 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago