Categories: NewsUrdu News

نادرا آفس مظفرگڑھ میںخواتین کے فوٹو بنوانے کے لئے پردہ داری کا لحاظ کیا جانا ضروری ہے،خواتین کامطالبہ

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 جنوری2019ء) نادرا آفس مظفرگڑھ کو ملتان روڈ سے جھنگ موڑ ڈی جی خان روڈ پر شفٹ کر دیا گیا ہے، جہاں اوپن ہال میں مرد و خواتین اپنی تصاویر بنوانے پر مجبور ہیں،چند پردہ دار خواتین نے شکایت کی ہے کہ خواتین کے فوٹو بنوانے کے لئے پردہ داری کا لحاظ کیا جانا ضروری ہے،اور ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ خواتین کے لئے فوٹو بنوانے کے لئے الگ کمرہ یا کوئی بند کیبن مخصوص کیا جائے تاکہ خواتین بند کمرے میں پردہ داری قائم رکھتے ہوئے فوٹو بنوا سکیں۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

4 weeks ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

2 years ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

2 years ago