اس موقع پر انہوں نے گراں فروشی اور نا جائز منافع خوری پر کئی دکانداروں کو جرمانہ کیا جبکہ 2دوکاندار وں کو گرفتار کروا دیا۔انہوں نے کہا کہ سرکاری ریٹ لسٹ سے زیادہ قیمتیں وصول کرنے والے کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ عوام کو سستی اور معیاری اشیائ کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے جس کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا ئیں گے۔انہوں نے کہا کہ تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ہمہ وقت بازاروں کے دورے کریں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف قانون کے مطابق کا روائی کر یں۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…