News

ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 فروری2023ء) مظفرگڑھ میں نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے باقاعدہ اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیاہے۔ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے سبزی منڈی اور شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور سبزی منڈی میں روز مرہ کے اجناس کی آمد و رفت اور ان کی نیلامی کے عمل کا مشاہدہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گراں فروشی، ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائےگا۔انہوں نے ہدائت کہ منڈی میں طے ہونے والے اجناس کی قیمیتوں کا نرخ نامہ صبح 9 بجے تک جاری کردیا جائے،سبزی منڈی میں صٖفائی کے نظام کو بہتر بنایا جائے اور آڑھتیوں کے مسائل کو بھی حل کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ شہر میں بالخصوص مرکزی شاہراہوں اور چوکوں پر صفائی کے نظام کو بہتر سے بہتر بنایا جائے گا۔
Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

1 week ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago