مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔1مارچ۔2015ء) ناجائز اسلحہ اور روڈ بلاک کرنے کے الزام میں پولیس نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے بھائی عباس دستی کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عباس دستی نے پولیس رویے پرقومی شاہراہ کو بلاک کیا تھا اور ناجائز اسلحے کی نمائش کی تھی جس پر پولیس نے عباس دستی کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتار کر لیاہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…