Categories: NewsUrdu News

نئے پاکستان کیلئے پرانے ناکارہ پرزے جمع کیے گئے ،ْ لیاقت بلوچ

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 اگست2018ء) جماعت اسلامی کے مرکزی جنرل سیکریٹری لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ نئے پاکستان کیلئے پرانے اور ناکارہ پرزے جمع کیے گئے ،ْ پانامہ پیپرزکی436 دیگر افراد کے احتساب پر نہ سپریم کورٹ اورنہ ہی حکومت توجہ دے رہی ہے۔مظفرگڑھ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے مرکزی جنرل سیکریٹری لیاقت بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کوحلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔اس انتخاب پر انجینئرنگ اور دھاندلی کے تحفظات ہیں، انہوں نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ عمران اپنے وعدے پورے کریں۔نئے پاکستان کیلئے پرانے اور ناکارہ پرزے جمع کیے گئے، پانامہ پیپرز کے 436 دیگر افراد کے احتساب پر نہ سپریم کورٹ اور نہ ہی حکومت توجہ دے رہی ہے۔پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے سوال کیاکہ بینکنگ کورٹ میں آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری پر کیا کہیں گے، جس پرلیاقت بلوچ نے جواب دیا کہ جنہوں نے گاجریں کھائیں وہ اب جواب بھی دیں۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago