مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 اپریل2019ء) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے صدر مہر اعجاز احمد ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری ظفر اقبال انصاری نے اپنے حامی وکلا کے ہمراہ میڈیا کو بتایا کہ سیشن جج مظفرگڑھ سعید اللہ مغل کی سفارش پر اور ان کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ احتشام انور نے ضلع کچہری میں شوکت علی بلاک کے ساتھ واقع جگہ نئے وکلاء کے چیمبرز کے لئے دے دی ہے جس کے اظہار تشکر کے لئے انہوں نے جوڈیشری اور شیشن جج کے اعزاز میں ضیافت دی تھی.جسے ان کے مخالف گروپ غلط رنگ دے رہے ہیں اور بنچ اور بار کے درمیان خوشگوار تعلقات کو خراب کرنے کے درپے ہیںجس کی وہ شدید مذمت کرتے ہیںانہوں نے کہا کہ وہ بار کی خدمت کرتے رہیں گے اور کسی مخالفت کی پرواہ نہیں کریں گے جبکہ پریس ریلیز اور اس بارے جنرل باڈی کے اجلاس کی قرارداد کی کاپیاں بھی پیش کی گئیں�
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…