Categories: NewsUrdu News

نئے وکلاء کے چیمبرز کی خوشی میں ضیافت کاا ہتمام کیا گیا غلط رنگ نہ دیا جائے ،مہر اعجاز احمد ایڈووکیٹ

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 اپریل2019ء) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے صدر مہر اعجاز احمد ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری ظفر اقبال انصاری نے اپنے حامی وکلا کے ہمراہ میڈیا کو بتایا کہ سیشن جج مظفرگڑھ سعید اللہ مغل کی سفارش پر اور ان کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ احتشام انور نے ضلع کچہری میں شوکت علی بلاک کے ساتھ واقع جگہ نئے وکلاء کے چیمبرز کے لئے دے دی ہے جس کے اظہار تشکر کے لئے انہوں نے جوڈیشری اور شیشن جج کے اعزاز میں ضیافت دی تھی.جسے ان کے مخالف گروپ غلط رنگ دے رہے ہیں اور بنچ اور بار کے درمیان خوشگوار تعلقات کو خراب کرنے کے درپے ہیںجس کی وہ شدید مذمت کرتے ہیںانہوں نے کہا کہ وہ بار کی خدمت کرتے رہیں گے اور کسی مخالفت کی پرواہ نہیں کریں گے جبکہ پریس ریلیز اور اس بارے جنرل باڈی کے اجلاس کی قرارداد کی کاپیاں بھی پیش کی گئیں�

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago