Categories: NewsUrdu News

میڈیا فورم خان گڑھ کی تشکیل نو کر دی گئی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 29 جون2019ء) خان گڑھ میں ورکنگ جرنلسٹس کی نمائندہ تنظیم میڈیا فورم خان گڑھ کی تشکیل نو کر دی گئی ،جس کے لئے عامل اور ورکنگ صحافیوں کا ایک خصوصی اجلاس زیر سرپرستی سینئر صحافی رانا امجد علی امجد منعقد ہوا. جس میں چیئرمین کریم بخش فوجی, وائس چیئرمین مہر راشد نصیر سیال, صدر اختر شاہین, جنرل سیکرٹری شاہد اقبال ملک اور کلیم اللہ نعمانی کو چیئرمین مجلس عاملہ منتخب کیا گیا. اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے رانا امجد نے کہا کہ میڈیا فورم خان گڑھ ,علاقائی مسائل کو اجاگر کرنے عوام کی آواز موثر انداز میں ارباب اختیار تک پہنچانے اور مثبت صحافت کے فروغ کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کرے گا۔جبکہ اس پلیٹ فارم سے صحت مند سرگرمیوں کو بھی فروغ دیا جائے گا۔
admin

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 week ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 week ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago