News

میپکو سرکل مظفرگڑھ تعمیراتی کاموں کے سلسلہ میں بجلی بندش کا شیڈول

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 دسمبر2022ء) میپکوترجمان سرکل مظفرگڑھ کے مطابق132کے وی گرڈاسٹیشن مظفرگڑھ سے منسلک11کے وی فیڈرزتلیری،دین پور اور گرڈاسٹیشن خان گڑھ سے منسلک فیڈرسٹی نمبر02خان گڑھ اور گرڈاسٹیشن ماہڑہ خاص سے منسلک فیڈرحبیب اور گرڈاسٹیش کوٹ ادوسے منسلک فیڈرٹیوب ویل نمبر04،ٹیوب ویل نمب نمبر05اور گرڈاسٹیشن چوک سرور شہید سے منسلک فیڈرعزیزچوک اور گرڈاسٹیشن لیہ سے منسلک فیڈرپاورہاوس نمبر02 اورگرڈاسٹیشن کوٹ سلطان سے منسلک فیڈرپیرجگی اورگرڈاسٹیشن کروڑسے منسلک فیڈرپیرسواگ اورگرڈاسٹیشن فتح پورسے منسلک فیڈروکیل والا اورگرڈاسٹیشن چوک اعظم سے منسلک فیڈرلدھانہ اورگرڈاسٹیشن علی پورسے منسلک فیڈرسٹی نمبر02علی پور اورگرڈاسٹیشن جتوئی سے منسلک فیڈرجوگی والا اورگرڈاسٹیشن ڈمروالاسے منسلک فیڈرشہرسلطان اورگرڈاسٹیشن خیرپورسادات سے منسلک فیڈربڈانی پر27دسمبرکوبوقت صبح8.30سے دوپہر12.30بجے تک اور 132کے وی گرڈاسٹیشن کوٹ سلطان سے منسلک11کے وی فیڈرزجمن شاہ،انڈس،پیر جگی،نوری حضوری پر27دسمبرکوبوقت صبح09.30سے شام05.30بجے تک اور132کے وی گرڈاسٹیشن ماہڑہ خاص سے منسلک11کے وی فیڈرزشاہ جمال،میران پور پر 28دسمبر کوبوقت صبح 09.30سے سہ پہر03.30بجے تک کریش مینٹی نینس پروگرام،فیڈرز،گرڈاسٹیشنوں کی ضروری مرمت اور دیکھ بھال کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔

ان فیڈرزسے منسلک صارفین درج ذیل اوقات میں کوئی دوسرا مناسب انتظام کر لیں۔
Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

1 week ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago