مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 دسمبر2018ء) میپکو سب ڈویڑن خان گڑھ کی ناقص کارکردگی پر شہری اور صارفین سراپا احتجاج، سٹی فیڈر خان گڑھ مبینہ سیاسی دباؤ کے زور پر دریائے چناب کے کنارے تک چلا جا تا ھے،سٹی فیڈر کے ایل ایس مجا ھد حسین خان بلوچ کی ناقص کارکردگی کے باعث کم و بیش روزانہ6 سے 8 گھنٹے بجلی بند رکھی جاتی ہے ،نور ھسپتال سے کجھ آگے سے جمپر اتارا ہوا ہے بجلی بند ہے۔سٹی فیڈر کے نصف صارفین پچھلے کئی گھنٹے سے بجلی کی سہولت سے محروم ہیں، ان نا اہل ایس ڈی او، ایل ایس اور ایل ایم کے خلاف کیوں کارروائی نھیں ھوتی، صارفین کی چیخ و پکار اور احتجاج کے باوجود محکمہ کے افسران اور ذمہ داران مسلسل خاموش ہیں ۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…