مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 مئی2019ء) میپکو سب ڈویڑن خان گڑھ اور گرڈ عملہ کی مجرمانہ غفلت کے باعث منگل کے روز بجلی کے وولٹیج زیادہ آ جانے سے نواحی علاقوں بستی پل گنجہ، طرف مسو،بستی درگھ، بستی کھوکھر، بستی وہاب والہ, وکیل اکیڈمی اور قاسو والہ میں درجنوں شہریوں کی الیکٹرانک اشیاء بشمول فریج, واٹر موٹرز, بلب, تاریں, اور دیگر لاکھوں روپے مالیت کا قیمتی سامان جل گیا شہریوں کی طرف سے اطلاع کئے جانے کے باوجود میپکو کا عملہ کئی گھنٹے بعد پہنچا اور بجلی درست کی. جبکہ متاثرہ شہریوں نے میپکو کے خلاف ہرجانہ اور معاوضہ دلانے کے کیس دائر کرنے کا اعلان کیا ہے�
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…