مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 دسمبر2018ء) میپکو سب ڈویثرن خان گڑھ کی ناقص کارکردگی پر شہری اور صارفین سراپا احتجاج، سٹی فیڈر خان گڑھ کے ایل ایس کی ناقص کارکردگی کے باعث کم و بیش روزانہ6 سے 8 گھنٹے بجلی بند رکھی جاتی ہے،نہربنگلہ سے کچھ آگے سے جمپر اتارا ہوا ہے، بجلی بند ہے۔سٹی فیڈر کے نصف صارفین پچھلے کئی گھنٹے سے بجلی کی سہولت سے محروم ہیں ، صارفین کی چیخ و پکار اور احتجاج کے باوجود محکمہ کے افسران اور ذمہ داران مسلسل خاموش ہیں اورنا اہل ایس ڈی او, ایل ایس اور ایل ایم کیخلاف کارروائی نہیں ہوتی،عوامی حلقوں نے ذمہ دار افسران و اہلکاروں کومعطل و تبادلے کرنیکا مطالبہ کیا ہے ۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…