News

میپکوصارفین کوبہتر سے بہترسہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے،سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکوسرکل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 جولائی2022ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکوسرکل مظفرگڑھ انجینئر فرحان شبیرملک نے کہا ہے کہ میپکوصارفین کوبہتر سے بہترسہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔میپکو صارفین کی شکایات اورمسائل کا فوری ازالہ ہماری اولین ترجیح ہے۔

وزارت توانائی(پاورڈویژن)اورچیف ایگزیکٹوآفیسرمیپکوانجینئرمہراللہ یارخان بھروانہ کی ہدایت میپکوسرکل کمپلیکس مظفرگڑھ میں کھلی کچہری کاانعقادکیاگیا جس کامقصدصارفین کے مسائل فوری طورپرحل کرناہے۔

انہوں نے کہاکہ میپکو سرکل مظفر گڑھ میں بجلی چوروں کیخلاف بلاامتیازآپریشن جاری ہے، بجلی چورقومی مجرم ہیں، صارفین سرکل میں بجلی کی چوری روکنے کے لئے میپکو کی خصوصی ٹیموں اورٹاسک فورسزکے ساتھ مکمل تعاون کریں تاکہ ان قومی مجرموں کا محاسبہ کیاجاسکے۔

Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

4 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago