Categories: NewsUrdu News

میپکوسرکل مظفرگڑھ میں خطرناک مقامات کی ہنگامی بنیادوں پردرستگی کاکام جاری ہے،سپرنٹنڈنگ انجینئر

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 مئی2020ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکوسرکل مظفر گڑھ انجینئرمہرنذرمحمدڈب نے کہاہے کہ میپکوصارفین،عام شہریوں اورمیپکوملازمین کی قیمتی جانوں کاتحفظ یقینی بنانے کے لئے میپکوسرکل مظفرگڑھ میں خطرناک مقامات کی ہنگامی بنیادوں پردرستگی کاکام جاری ہے۔بوسیدہ اورخستہ پولز،لٹکتی اورجھولتی تاروں کی فوری طورپردرستگی کرکے صارفین کی شکایات کو دورکیاجارہاہے۔

سپرنٹنڈنگ انجینئرنے میپکوسرکل مظفرگڑھ کے صارفین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بجلی کے منظورشدہ لوڈسے زائدلوڈاستعمال نہ کریں کیونکہ صارفین کے زائدلوڈاستعمال کرنے کی وجہ سے نہ صرف ٹرانسفارمرزکے خراب ہونے کے امکانات رہتے ہیں بلکہ اس کے بٴْرے اثرات پورے بجلی سسٹم پرپڑرہے ہیں۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago