مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 مئی2020ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکوسرکل مظفر گڑھ انجینئرمہرنذرمحمدڈب نے کہاہے کہ میپکوصارفین،عام شہریوں اورمیپکوملازمین کی قیمتی جانوں کاتحفظ یقینی بنانے کے لئے میپکوسرکل مظفرگڑھ میں خطرناک مقامات کی ہنگامی بنیادوں پردرستگی کاکام جاری ہے۔بوسیدہ اورخستہ پولز،لٹکتی اورجھولتی تاروں کی فوری طورپردرستگی کرکے صارفین کی شکایات کو دورکیاجارہاہے۔
سپرنٹنڈنگ انجینئرنے میپکوسرکل مظفرگڑھ کے صارفین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بجلی کے منظورشدہ لوڈسے زائدلوڈاستعمال نہ کریں کیونکہ صارفین کے زائدلوڈاستعمال کرنے کی وجہ سے نہ صرف ٹرانسفارمرزکے خراب ہونے کے امکانات رہتے ہیں بلکہ اس کے بٴْرے اثرات پورے بجلی سسٹم پرپڑرہے ہیں۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…