Categories: NewsUrdu News

میونسپل کمیٹی خان گڑھ کی مجوزہ نئی بلدیاتی حلقہ بندیو ں پر اعتراضات کی سماعت

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 اکتوبر2019ء) کمشنر و اپیلٹ اتھارٹی ڈیرہ غازی خان مدثر ریاض ملک نے میونسپل کمیٹی خان گڑھ کی مجوزہ نئی بلدیاتی حلقہ بندی میں بطور ٹاؤن کمیٹی تنزلی اور نئی حد بندی ٹاؤن کمیٹی خان گڑھ کے خلاف مقامی شہریوں سابق ٹاؤن کونسلر خان گڑھ رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ اور محمد اختر شاہین کے دائر اعتراضات کی سماعت کی جس پر بحث کرتے ہوئے وکلاء ملک محمد نقی کمبوہ ایڈووکیٹ, نوابزادہ محمد حارث خان اور رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ نے فاضل کمشنر کو بتایا کہ خان گڑھ کی میونسپلٹی کا درجہ ختم ہونے سے شہری میونسپل سروسز اور اس کی فنڈنگ کے علاوہ میگا ترقیاتی منصوبوں سے محروم ہو جائیں گی. جبکہ ان کی طرف سے مجوزہ میونسپل کمیٹی خان گڑھ میں مواضعات خان گڑھ، طرف ڈھول،کانونی،متوئی،سیف اللہ پور،رنگیل پور، گنجہ، کمال پور،مونڈ، سادے واہن، چوہڑ پور،چک محسن خان شامل کئے گئے ہیںجو تمام کرائی ٹیریا پورا کرتے ہیں جس پر فاضل کمشنر و اپیلٹ اتھارٹی ڈی مارکیشن ڈی جی خان نے فیصلہ محفوظ کر لیا�

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago