مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 اکتوبر2019ء) میونسپل کمیٹی خان گڑھ کی مجوزہ نئی بلدیاتی حلقہ بندی میں بطور ٹاؤن کمیٹی تنزلی اور نئی حد بندی ٹاؤن کمیٹی خان گڑھ کے خلاف مقامی شہریوں ,سابق ٹاؤن کونسلر خان گڑھ رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ اور محمد اختر شاہین کی طرف سے اسسٹنٹ کمشنر و تحصیل افسر ڈی مارکیشن مظفرگڑھ کی عدالت میں دائر اعتراضات کی سماعت کمشنر آفس ڈیرہ غازی خان منتقل کر دی گئی،اب ان اعتراضات پر سماعت 22 اکتوبر کو کمشنر ڈی جی خان کی عدالت میں ہو گی، قبل ازیں یہ سماعت اے سی مظفرگڑھ کی عدالت میں ہونا تھی. تاہم اب اعتراضات کو کمشنر آفس منتقل کر دیا گیا ہے جس پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے درخواست دہندگان نے کہا کہ مبینہ سیاسی دباؤ پر سماعت شفٹ کی گئی ہے جو قابل افسوس ہے�
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…