مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 اکتوبر2019ء)میونسپل کمیٹی خان گڑھ بہتری کی طرف گامزن،صفائی کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے لوڈر رکشے کی چابیاں ملازمین میں تقسیم،ایم پی اے منصور احمد خان کی ذاتی کاوش سے میونسپل کمیٹی خان گڑھ کو لوڈر رکشے حوالے کر دیئے گئے،جس سے خان گڑھ شہر کا کچرا جلد ٹھکانے لگانے میں مدد ملے گی اور صفائی کا نظام مزید بہتر ہو گا۔
اس حوالے سے کوارڈینیٹر ایم پی اے وقاص ہمایوں خان نے ملازمین میں لوڈر رکشوں کی چابیاں تقسیم کیں اور امید ظاہر کی کہ خان گڑھ شہر کو بہت جلد کلین اینڈ گرین بنا دیں گے جس سے اس کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہو گا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…