مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 23 اگست2021ء) مینار پاکستان واقعہ میں ملوث ہونے کے شبہ میں مظفر گڑھ سے مزید دو افراد گرفتار کرلئے گئیذرائع کے مطابق نادرا سیف سٹی پروگرام میں ہونے والی شناخت کی مدد سے دو مزید ملزم گرفتار کئے گئے ،عمران اور یاسر کا تعلق مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو سے ہے، عمران کوٹ ادو وارڈ نمبر 4 ، یاسر نورشاہ تلائی کا رہائشی ہے۔
مینار پاکستان خاتون ٹک ٹاکر عائشہ کے ساتھ بدسلوکی کرنے والے افراد میں سے 2 افراد کا تعلق ضلع مظفرگڑھ سے ہے ، واقع میں ملوث دونون افراد عمران اور یاسر کو شناخت کیلے حراست میں لے لیاگیا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…