مظفر گڑھ۔16 ستمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 ستمبر2018ء) وزارت برائے انسانی حقوق کی جانب سے اسلامی قوانین اور آئین کے مطابق میراث میں خواتین کے حق کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنے کے لیے مہم کا آغاز کردیا گیا۔وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کی زیر نگرانی مہم چلائی جائے گی. مظفرگڑھ میں انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان کے آبزرور اور ممتاز قانون دان رانا امجد ایڈووکیٹ نے گزشتہ روز مہم کا آغاز کیا. اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزارت انسانی حقوق خواتین کو میراث میں ان کے حق کے حوالے سے معاونت فراہم کرے گی جو خواتین معاونت حاصل کرنا چاہیں تو وزارت انسانی حقوق سے براہ راست رابطہ بھی کر سکتی ہیں۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…