مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 فروری2023ء) میانوالی حملے کے بعد مظفرگڑھ میں پولیس کی طرف سے سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑہ احمد نواز شاہ نے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے مظفرگڑھ کی دریائی چوکیوں کے دورے کیے ، جوانوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل کا بھی جائزہ لیا اور سیکیورٹی کو مزید سخت بنانے کی ہدایات جاری کیں۔
ڈی پی او نے دریائی چوکیات میں رہائش پذیر جوانوں سے ان کے مسائل دریافت کیئے اور ان کے فوری حل کے احکامات جاری کیئے، ڈی پی او کا کہنا تھا کہ رہائش کیلئے تمام تر بنیادی سہولیات فراہم کی گئی ہیں، ملازمین آرام دہ ماحول میں اپنے فرائض کی انجام دہی کر رہے ہیں اور پولیس جوان ملک دشمن عناصر کے ناپاک عزائم سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…