مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 مارچ2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں شاہجمال روڈ پر بستی لاڑ کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم۔موٹر سائیکل پر سوار دو افراد شدید زخمی جبکہ ایک لڑکی موقع پر جاں بحق ریسکیو زرائع کے مطابق حادثہ تیزرفتاری سے اوورٹیک کرتے ہوئے پیش آیا ۔ریسکیو 1122 کی ایمبولینس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال جتوئی منتقل کردیا ہے جبکہ حادثے میں جاں بحق ہونے والی نوجوان خاتون زہرہ کی نعش کو لواحقین کے حوالے کر دیا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…