مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 اپریل2019ء) جمعیت علمائے اسلام ضلع مظفرگڑھ کا خصوصی اجلاس زیر صدارت ضلعی ناظم انتخابات صاحبزادہ مولانا محمد حذیفہ شاکر منعقد ہوا،جس میں جے یو آئی تحصیل کوٹ ادو کے امیر اور سیکرٹری کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔اجلاس میں مولانا محمد انور شاکر کو تحصیل امیر اور مولانا رفیق احمد مجاہد کو سیکرٹری تحصیل کوٹ ادو منتخب کیا گیا۔بعد ازاں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا حذیفہ شاکر،مولانا اسامہ قادری، قاری محمد احمد،مولانا حسن معاویہ، مولانا انور شاکر و دیگر نے کہا کہ ضلع بھر میں جے یو آئی ایک بڑا دینی سیاسی جماعتوں کا اتحاد بنانے جا رہی ہے تاکہ فعال اور مثبت سیاسی عمل کو فروغ دیا جا سکے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…