Categories: NewsUrdu News

موسم گرما کی تعطیلات کے دوران ڈیوٹی سول ججز کا نوٹی فیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی  ۔ 27 جولائی2019ء) ڈسٹرکٹ سیشن جج مظفرگڑھ سعید اللہ مغل نے یکم اگست سے شروع ہونے والی موسم گرما کی تعطیلات کے دوران ڈیوٹی سول ججز کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا۔
جس کے مطابق ضلعی ہیڈ کوارٹر مظفرگڑھ پر یکم تا 6 اگست سول جج زاہد حسین اور راؤ عمیر علی خان, 7 تا 12 اگست رب نواز قاری, طارق رشید قمر, 13 تا 19 اگست محمد طارق, خاقان خان بابر گوپانگ, 20 تا 24 اگست سید میثم رضا زیدی, محمد عرفان, 25 تا 31 اگست ریاض احمد خان اور سہیل انجم, تحصیل کوٹ ادو میں یکم تا 8 اگست ملک جاوید اقبال, یکم تا 10 اگست فیاض احمد, 9 تا 17 اگست شیر باز خان, 11 تا 20 اگست محمد عمران, 18 تا 25 اگست سید کاشف رضا زیدی, 26 تا 31 اگست عابد زبیر, 21 تا 31 اگست محمد طارق, تحصیل علی پور پر 11 تا 20 اگست رانا محمد جعفر, مرید حسین بلوچ, 21 تا 31 اگست محمد نوید, اور جتوئی تحصیل میں یکم تا 10 اگست احمد خان, صلاح الدین یاسر اور 21 تا 31 اگست سہیل خالد سول جج اپنے فرائض منصبی سرانجام دیں گے۔

admin

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 week ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 week ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago