مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 مارچ2023ء) عالمی یوم برائے جنگلات کے موقع پر مظفرگڑھ میں وسیع پیمانے پر شجری کاری، سیکرٹری جنگلات سرفراز مگسی نے رکھ خان پور میں افسران اور سکول کے بچوں کے ہمراہ پودے لگائے،اس موقع پر سیکرٹری جنگلات و فشریز جنوبی پنجاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس سال کا عنوان”صحت مند جنگلات صحت مند لوگ” ہے۔
انہوں نے کہا کہ آج کے دن کی مناسبت سے مظفرگڑھ میں 13 ہزار 8 سو پودے لگائے جا رہے ہیں اور موسم بہار کی شجرکاری مہم کے تحت جنوبی پنجاب میں 80 لاکھ پودے لگائے جائیں گے ہدف کا 70 فیصد حاصل کر لیا گیا ہے،اس موقع پر ڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسر مظفرگڑھ طارق سنانواں نے بتایا کہ رکھ خانپور میں 15 ایکڑ اراضی پر شجرکاری کی جا رہی ہے۔\378
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…