مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 11 جولائی2019ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور نے کمشنر ملتان اور ڈپٹی کمشنر ملتان کے ہمراہ دریائے چناب پر واقع فلڈ بند کا دورہ کیا اور سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات کا پیشگی جائزہ لیا۔
انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ مظفرگڑھ کی طرف سے ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام اقدامات کر لئے گئے ہیں،اس سلسلے میں تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ فی الحال سیلاب کا کوئی خطرہ نہیں ہے مگر بارشوں میں اضافہ ہونے سے سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے اس موقع پر محکمہ آبپاشی اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے حکام بھی انکے ہمراہ تھے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…