مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 جنوری2019ء) رکن قومی اسمبلی ملک غلام رضا ربانی کھر نے قصبہ گجرات میں آتشزدگی کے واقعہ پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ قصبہ گجرات میں موجود ورکشاپس اور دیگر چھوٹے انڈسٹریل یونٹس میں حفاظتی انتظامات اور کام کے دوران ورکرز کی سیفٹی کیلئے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ محکموں سے حفاظتی تدابیر اور کام کی جگہوںکو ورکرز کیلئے مکمل محفوظ بنانے کیلئے فوری اقدامات کرنے کیلئے ان کی مکمل انسپکشن کو فوری یقینی بنایا جائے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…