مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 مارچ2020ء) آسمانی بجلی کے گرنے سے جاں بحق طلبا کے لواحقین سے اظہار افسوس کیلئے معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب خرم سہیل خان لغاری ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔انہوں نے سانحہ پر لواحقین سے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ قدرتی آفات کا روکنا انسانی بس میں نہیں۔البتہ دکھ اور تکلیف کے لمحات میں لواحقین سے تعزیت کے ذریعے دکھ کی شدت کو کم کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے سوگوار خاندان کو یقین دلایا کہ وہ متاثرہ خاندان کی مالی امداد کیلیے وزیر اعلی پنجاب سے درخواست کریں گے،دکھ کی اس گھڑی میں لواحقین کے ساتھ ہیں۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…