Categories: NewsUrdu News

معاشرے سے منفی رحجانات کے خاتمے اور مثبت رویوں کو پروان چڑھانے کے لئے بھرپور کردار ادا کریں،ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ

مظفرگڑھ ۔ یکم جنوری (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 جنوری2019ء) شیعہ علماء کونسل اور عزاداری کونسل کے رہنماؤں کے نمائندہ وفد نے سید اختر حسین بخاری اور مولانا سجاد حسین قمی کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور اور ڈی پی او مظفرگڑھ عمران کشور سے ان کے آفس میں ملاقات کی اور انہیں عزاداری سمیت دیگر اہم سماجی مسائل سے آگاہ کیا وفد کے اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او مظفرگڑھ نے کہا کہ امن عامہ اور معاشرتی استحکام ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے انتہائی ضروری ہے تمام مکاتب فکر اور سٹیک ہولڈر باہمی رابطوں کو مضبوط کرتے ہوئے معاشرے سے منفی رحجانات کے خاتمے اور مثبت رویوں کو پروان چڑھانے کے لئے بھرپور کردار ادا کریں۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 week ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 week ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago