News

معاشرے سے جرائم کی بیخ کنی کےلئے پولیس اور میڈیا کا مثبت تعاون ضروری ہے،ڈی پی او

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 فروری2023ء) ڈی پی او رضا صفدر کاظمی نے کہا ہے کہ معاشرے میں جرائم اور جرائم پیشہ عناصر کی نشاندہی اور بیخ کنی کے لیے پولیس اور میڈیا کا مثبت تعاون ضروری ہے،چیلنجز کے باوجود ضلع سے جرائم کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح رہے گی۔ان خیالات کا اظہار ڈی پی او نے آفس میں مظفرگڑھ پریس کلب کے عہدیداران اور ممبرز سے تعارفی ملاقات میں کیا ۔

ڈی پی او کا کہنا تھا کہ ضلع مظفرگڑھ کا شمار پنجاب کے اہم اضلاع میں ہوتا ہے،ضلع میں امن و امان کا قیام یقینی بنانے کے لیے ہمہ قسمی وسائل اور صلاحیتیں بروئے کار لائی جائیں گی۔اس موقع پر صدر مظفرگڑھ پریس کلب اے بی مجاہد کا کہنا تھا کہ معاشرے میں امن و امان کے قیام اور جرائم کی بیخ کنی کے لیے صحافی مظفرگڑھ پولیس سے تعاون کرتے رہیں گے،اس موقع پر جنرل سیکرٹری مظفرگڑھ پریس کلب اعظم خان بلوچ اور پولیس ترجمان وسیم خان گوپانگ بھی بھی موجود تھے۔
Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago