Categories: NewsUrdu News

مظفر گڑ ھ : بیٹی کی شادی کرنے پر بااثر افراد نے لڑکی اغواء کرلی

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔30جون 2014ء) مظفر گڑھ میں بیٹی کی شادی کرنے پر بااثر افراد نے لڑکی کو اغواء کرلیا ۔ والدہ اور خالہ کی ٹانگیں بھی توڑ دیں ، متاثرہ خاندان کا وزیراعلیٰ پنجاب سے واقعہ کا نوٹس لینے کا مطالبہ ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ مظفر گڑھ کے نواحی علاقے شاہ جمال میں پیش آیا جہاں شاہ جمال کے رہائشی محمد اسلم نامی شخص نے اپنی بیٹی کی شادی کردی تھی جس پر بااثر افراد نے شادی کے بعد لڑکی کو اغواء کرلیا جبکہ والدہ اور خالہ پر تشدد کرکے ان کی ٹانگیں بھی توڑ دیں متاثرہ خاندان جب بااثر افراد کیخلاف تھانے میں مقدمہ درج کرانے گیا تو پولیس نے مقدمہ درج کرنے سے انکار کردیا پیر کو متاثرہ خاندان نے بااثر افراد کیخلاف مظفر گڑھ میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے واقعہ کا نوٹس لینے اور ملزمان کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago