News

مظفر گڑہ پولیس نے جشن آزادی کےموقع پر پولیس نے سکیورٹی پلان جاری کر دیا

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 اگست2022ء) مظفر گڑھ پولیس نے جشن آزادی کےموقع پر پولیس نے سکیورٹی پلان جاری کر دیا ہے ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ سید احمد نواز شاہ نےسکیورٹی پلان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ جشن آزادی کے پر مسرت موقع پرون ویلنگ، ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کی روک تھام کے لیئے جامع حکمت عملی بنائی گئی ہے۔

انہوں نے سرکل آفیسران اور ایس ایچ اوز کو کہا ہے کہ ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ اور آتش بازی انسانی جانوں کے ضیاع کا باعث بنتے ہیں۔ قانون شکنی کے مرتکب افراد کے خلاف سخت ایکشن لیئے جائیں، ہوائی فائرنگ، آتش بازی اور کم عمر موٹر سائیکل سواروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ ضلع بھر میں جشن آزادی کی تقریبات اور تفریحی مقامات پر عوام کو فول پروف سکیورٹی مہیا کی جائے گی سرکل آفیسران اپنے سرکل میں ہونے والی تقریبات کے پر امن انعقاد کے ذمہ دار ہوں گے۔
Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

4 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago