مظفر گڑھ ۔12فروری (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی . 12 فروری 2022ء) :چالو بجلی کے دوران لاکھوں روپے مالیت کی تار اور قیمتی سامان چوری،مقدمات درج،میپکو افسر اور اہلکار معطل۔
میپکو زرائع کے مطابق مظفرگڑھ کی سب تحصیل رنگپور کے علاقے خدائی سے 10 یوم قبل چور چالو بجلی کے دوران 11 کے وی اور 66 کے وی کے 24 ٹاورز سے تیس لاکھ مالیت کی تاریں اور قیمتی سامان لے اڑے۔
پولیس تھانہ رنگپور نے ایس ڈی او رنگپور کی مدعیت میں نامعلوم چوروں کے خلاف 2 علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔میپکو چیف ملتان نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ڈی او میپکو رنگپور سمیت تین اہلکار معطل کر دیئے ہیں۔تاریں چوری ہونے کی وجہ سے ایک ہزار سے زائد گھر اور دررجنوں فش فارمز دس دن سے بجلی سے محروم ہیں۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…