مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔21 جنوری۔2016ء)مظفر گڑھ میں گھر سے لڑکی کی لاش ملی ہے ‘مقتولہ کے 4 سسرالیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق انعام آبادمیں گھر سے 22 سالہ فاطمہ کی لاش ملی ہے۔لاش پھندے سے لٹکی ہوئی تھی اورفاطمہ کی 2 ماہ قبل شادی ہوئی تھی۔سسرالیوں کے مطابق فاطمہ نے خودکشی کی ہے ‘ دوسری جانب مقتولہ کے کے اہلخانہ نے الزام لگایاکہ فاطمہ کو کوسسرال والوں نے قتل کیا ہے،پولیس نے مقتولہ کی ساس،نند سمیت 4 سسرالیوں کو گرفتار کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردی۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…