Categories: NewsUrdu News

مظفر گڑھ ‘ گھریلو تنازعہ پرباپ نے 13 ماہ کی بچی کو زندہ درگورکردیا،ملزم گرفتار ، پولیس نے نعش قبضے میں لے لی، اہل محلہ میں خوف و ہراس

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 22اکتوبر 2012ء) مظفر گڑھ کے علاقے چوک سرورشہید میں گھریلو تنازعہ پرباپ نے اپنی 13 ماہ کی بیٹی کو زندہ دفن کردیا،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔پیر کو پولیس کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقیچوک سرور شہید کے چک نمبر 132 کے رہائشی اعجاز نے اپنی تیرہ ماہ کی بچی کو زندہ درگور کردیا،پولیس کے مطابق گھریلو تنازع پر اعجاز نے اپنی بچی کو گڑھاکھود کر دفنا دیا۔

اہل علاقہ کی اطلاع پر مقامی پولیس نے آکرنعش کو قبضے میں لے لیااور پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا ، ڈاکٹرز کی عدم موجودگی کے باعث تاحال پوسٹ مارٹم نہ ہوسکا۔واقع کی خبر سن کر اہل محلہ میں خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ ملزم موقع سے فرارہوگیا، واقع کی ایف آئی آر تھانہ سرور شہید تھانے میں درج ہوگئی اور پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

admin

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

4 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago