مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔20 مئی۔2016ء) مظفر گڑھ کے قریب مونڈکا چوک کے علاقے میں القاعدہ کے 6 مبینہ دہشت گرد پولیس مقابلے میں مارے گئے۔پنجاب پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ترجمان نے دعویٰ پولیس مقابلے میں مارے جانے والے وہی دہشت گرد ‘جو ڈیرہ غازی خان میں آپریشن کے دوران فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھے۔آئی ایس آئی اور سی ٹی ڈی کی ٹیموں نے ڈیرہ غازی خان اور بلوچستان جانے والی روڈ پر چیک پوائنٹ قائم کر رکھا تھا۔رات گئے پولیس کی ٹیم نے چیک پوائنٹ سے گزرنے والی ایک گاڑی اور موٹر سائیکل کو تلاشی کے لیے رکنے کا اشارہ کیا تاہم ان میں سوار افراد نے رکنے کے بجائے پولیس پر فائرنگ شروع کردی اور فرار ہونے کی کوشش کی تاہم پولیس کی جوابی کارروائی میں چھ دہشتگرد مارے گئے
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…