Categories: NewsUrdu News

مظفر گڑھ کے علاقے علی پور میں پولیس مقابلے کے بعد 6 دہشت گرد پکڑے گئے آٹھ خود کش جیکٹس اور بم بر آمد

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔7جولائی 2014ء) مظفر گڑھ کے علاقے علی پور میں پولیس مقابلے کے بعد 6 دہشت گرد پکڑے گئے۔ آٹھ خود کش جیکٹس اور 9 دستی بم برآمد ہوئے بم نکارہ بناتے ہوئے بم ڈسپوزل سکواڈ کا انچارج زخمی ہو گیا۔ذرائع کے مطابق علی پور گرین سٹی کے قریب پولیس نے مقامی ڈاکٹر کے گھر پر چھاپہ مارا تو 8 خود کش جیکٹس اور 9 دستی بم ملے۔ہینڈ گرینڈز ناکارہ بناتے ہوئے بم ڈسپوزل سکواڈ کا انچارج محبوب الٰہی شدید زخمی ہواجسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا واقعہ کے بعد اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا تاہم کئی گھنٹوں کی محنت کے بعد 6 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ کالعدم تنظیم کے خطرناک دہشت گردوں نے ہفتے کی رات اوچ شریف میں 2 پولیس اہلکاروں کو قتل بھی کیا تھا۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago