مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2021ء) مظفرگڑھ کی لیڈی سب انسپکٹرنے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کو جھوٹا قرار دیدیا۔لیڈی پولیس اہلکار نے کہا کہ یہ ثابت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون وہ ہیں لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔
خاتون اہلکار کے مطابق ویڈیو تھانہ سٹی کے اندرکی ہے، جتنی بھی پولیس افسران ہیں وہ گاؤن استعمال کرتی ہیں لہٰذا ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون وہ نہیں۔اس سے پہلے سامنے آنے والی سی سی ٹی وی ویڈیو میں تھانہ سٹی کے باہر کھڑی ملزم کی کار میں ایک خاتون کو بیٹھتے دیکھا گیا تھا۔واضح رہے کہ 5 ستمبر کو مظفر گڑھ میں لیڈی پولیس سب انسپکٹر کو اغوا کے بعد مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کی خبر سامنے آئی تھی۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…