مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔4 نومبر۔2015ء)مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں ایک شخص نے خود سوزی کی کوشش کی ، لوگوں نے اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا پولیس کے مطابق مظفر گڑھ کے رہائشی محمد عزیز کا سسرالیوں سے زمین کا تنازع چل رہاہے،سسرالیوں کی جانب سے اس پر چوری کے جائز مقدمہ کرائے ہیں جس پر اس نے موٹر سائیکل منڈی کے باہر بیوی بچو ں سمیت خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کی کوشش کی لوگوں نے خود سوزی کی اس کوشش کو ناکام بنادیا اور اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا مگر وہ حراست سے فرار ہوا ،ٹی ایم اے کی ٹنکی پرچڑھ گیا اور خود سوزی کی کوشش کی ،جسے اتار لیا گیا ۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…