Categories: NewsUrdu News

مظفر گڑھ کی ایک اور طالبہ اجتماعی زیادتی کاشکار‘انصاف نہ ملنے پر خود کو آگ لگانے کی دھمکی دیدی

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔12 نومبر۔2015ء) مظفر گڑھ میں ایک اور طالبہ اجتماعی زیادتی کاشکار ہوگئی، انصاف نہ ملنے پر خود کو آگ لگانے کی دھمکی دیدی ہے.14سالہ لڑکی کے مطابق اسے با اثر افراد نے تلیری بائی پاس کے قریب سے اغوا کرکے ملتان لے آئے اور اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے، ملزمان میں سابق صوبائی وزیر کے بھائی نوید آرائیں اور باقی ساتھی شامل ہیں۔لڑکی نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس تھانہ مظفر گڑھ نے مقدمہ تو درج کیا مگر ملزمان کے بااثر ہونے کی وجہ سے انھیں گرفتار نہیں کیا جارہا۔ لڑکی کا کہنا ہے کہ اگر انصاف نہیں ملا تو خود کو آگ لگا لوں گی۔واضح رہے کہ ماضی میں پولیس کے روئے سے تنگ 2 خواتین خود کو آگ لگا چکی ہیں

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago