Categories: NewsUrdu News

مظفر گڑھ : چین سے اپنی محبت کی تلاش میں آئی ڈولی سے متعلق آج فیصلہ کیے جانے کا امکان

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی. 16 نومبر 2015 ء):چینی لڑکی ڈولی کے معاملے پر آج فیصلہ کیا جائے گا. تفصیلات کے مطابق چینی لڑکی ڈولی پاکستان ہی میں موجود ہے . پاکستانی لڑکے سے شادی کی خواہشمند ڈولی مظفر گڑھ سرکٹ ہاؤس میں امیدوں کے خواب سجائے موجود ہے مگر ڈولی کے ویزے کی معیاد ختم ہو چکی ہے۔ڈولی کو مزید ویزہ جاری کرنے یا واپس بھیجنے کا فیصلہ آج ہی کرلیا جائے گا۔دوسری جانب ڈولی چین واپس نہ جانے پر بضد ہے اسی لئے اس نے ویزے کی معیاد بڑھانے کے لیے درخواست بھی جمع کروا رکھی ہے. ڈولی جہاں موجود ہے وہاں میڈیا کو رسائی نہیں دی گئی ۔ 20 ستمبر کو پاکستان آنے والی ڈولی نے واپسی کی شرائط بھی عائد کررکھی ہیں۔ تاہم متعلقہ حکام کے مطابق ڈولی کی قسمت کا فیصلہ آج ہی ہو جائے گا.

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago