News

مظفر گڑھ پولیس کی جانب سے12 ربیع الاول کے جلوسوں و محافل کے فول پروف سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 اکتوبر2022ء) مظفر گڑھ پولیس کی جانب سے12 ربیع الاول کے جلوسوں و محافل میلاد کے فول پروف سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی۔ 12۔ڈی پی او مظفرگڑھ سید احمد نواز شاہ کے مطابق مظفرگڑھ پولیس12 ربیع الاول کے جلوسوں اور محافل کی سیکیورٹی کے لیے شہرکے مختلف مقامات پر اپنے فرائض سر انجام دیں گے۔

12 ربیع الاول کے روز جلوسوں کے راستوں اور گزرگاہوں سمیت مرکزی جلوس کی نگرانی اور سیکیورٹی کے لیے مجموعی طور پر پولیس کے 1138 افسران و جوان موجودرہیں گے۔ مظفرگڑھ پولیس کے 07 سینئر افسران سمیت 173اپر سب آرڈینیٹ، 110 ہیڈ کانسٹیبل، 850 کانسٹیبل ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گے، جبکہ ایلیٹ فورس کی ٹیمیں اور ڈولفن فورس جلوسوں کے روٹس پر موثر گشت یقینی بناتے ہوئے شر پسند عناصر سے نبرد آزما ہونے کی لئے تیار ہیں۔
Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago