Categories: NewsUrdu News

مظفر گڑھ پولیس نے چینی دوشیزہ ڈولی کی وطن واپسی کیلئے چینی سفارتخانے کو خط لکھ دیا

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔4 نومبر۔2015ء) مظفر گڑھ کی پولیس نے چینی دوشیزہ ڈولی کی وطن واپسی کیلئے چینی سفارتخانے کو خط لکھ دیا،جس پرچینی سفارتخانے نے کہا کہ چینی حکومت نے ڈولی کو باقاعدہ ویزہ جاری کیا اس لئے ڈولی کو چین واپسی کیلئے مجبور نہیں کیا جاسکتا۔بدھ کو ڈی پی او مظفر گڑھ کی طرف سے لکھے گئے خط میں چینی سفارتخانے سے درخواست کی گئی کہ چینی لڑکی ڈولی کو چین واپس بھیجنے کے انتظامات کئے جائیں۔ڈولی کو پولیس کی طرف سے مکمل سیکیورٹی فراہم کی جارہی ہے لیکن ڈولی بضد ہے کہ وہ امین جتوئی سے ملے بغیر واپس نہیں جائے گی۔پولیس کے خط کے جواب میں چینی سفارتخانے نے کہا کہ چینی حکومت نے ڈولی کو باقاعدہ ویزہ جاری کیا ہے اس لیے ڈولی کو چین واپسی کیلئے مجبور نہیں کیا جاسکتا۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

5 days ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

1 week ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago