Categories: NewsUrdu News

مظفر گڑھ‘ پولیس نے مبینہ مقابلے میں دو ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ یکم اپریل۔2015ء) مظفر گڑھ کے علاقے احسان پور میں ایک پولیس مقابلے کے دوران دو ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا گیا ہے جو ڈکیتی ‘ اغواء برائے تاوان اور دیگر وارداتوں میں طویل عرصہ سے مطلوب تھے اور ان کے سر کی قیمت دس دس لاکھ روپے مقرر تھی-مقامی پولیس ذرائع کے مطابق یہ ڈاکو جن کے نام آصف اور فضل بتائے جاتے ہیں ایک گھر میں ڈکیتی کے بعد فرار ہو رہے تھے کہ پولیس کو اطلاع مل گئی اور جب پولیس تعاقب کرتی ہوئی ان کے قریب پہنچی تو انہوں نے فائرنگ شروع کر دی جس پر پولیس نے جوابی فائرنگ کی اور دونوں ڈاکو ہلاک ہو گئے پولیس کے مطابق یہ دونوں علاقے میں دہشت کی علامت بنے ہوئے تھے اور طویل عرصہ سے چوری‘ ڈکیتی‘ اغواء برائے تاوان اور دیگر وارداتوں میں مطلوب تھے -پولیس نے ان کی لاشیں قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال روانہ کر دیں ہیں-

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago