مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 02 اکتوبر2020ء) مظفر گڑھ میں4 افراد نے لڑکے کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے جتوئی شمالی میں 4 افراد نے لڑکے سے اجتماعی زیادتی کی اور اس واقعہ کی ویڈیو بھی بنائی۔
پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکے نے اپنے بیان میں بتایا کہ ملزمان نے زیادتی کی ویڈیوز وائرل کرنے کی دھمکیاں دیں اور بلیک میلنگ کرکے 7 ماہ تک زیادتی کرتے رہے۔پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکے کے بیان کی روشنی میں چاروں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا اور ان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…